نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان مدعو کرنے کے باوجود شریک نہیں ہوئے

15 اکتوبر ، 2022

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان مدعو کرنے کے باوجود اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے معاملے پر مشاورت کی جانی تھی۔