نئی دہلی(نیوز ایجنسی، جنگ نیوز) بھارت میں سیکڑوں ہندو انتہاپسندوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا بول دیا، تازہ ریاست ہریانہ کے شہرگروگرام میں پیش آیا، ملزمان نے مسجد کی بے حرمتی اور توڑ پھوڑ کی، نمازیوں کو قتل کرنے اور گائوں سے نکالنے کی دھمکیاں، دیں، نماز فجر میں آنے والے نمازیوں کو بھی ہراساں کیا گیا اور دھمکیاں دی گئیں، پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق مودی حکومت میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مساجد پر منظم منصوبہ بندی سے حملے جاری ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہندو انتہا پسند غنڈوں کے خلاف کارروائی نہ کئے جانے سے مسلمانوں پر تشدد اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔
کوئٹہبلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور چار سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی،تفصیلات کے مطابق حکومتِ...
کراچی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر پروفیسر جہاں آرا حسن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ایک...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
کراچی کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا ایمرجنسی، ڈبلیو ایچ او کا عالمی خطرے کا اعلان، دونوں افریقی ملکوں...
اسلام آباد پارلیمنٹ کے دونوں ایوان ہفتہ رواں کے اختتام پر غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہوجائیں گے اور آئندہ...
کراچی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے ملک بھر میں اپنے دفاتر کی کارکردگی اور اسٹاف کی نگرانی کرنے کے...
سیالکوٹ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دیدیا۔...
کوئٹہبلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس دوروز کیلئے معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی...