لاہور(جنگ نیوز‘ایجنسیاں)ملتان کے نشتر اسپتال میںلاشوں کی بیحرمتی ‘سردخانے اور چھت پر سیکڑوں لاشوں کی موجودگی کا انکشاف ہے ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نشتر اسپتال کی چھت پر بنے کمرے میں درجنوں لاشیں گل سڑ رہی ہیں۔نشترمیڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ اناٹومی کی سربراہ ڈاکٹرمریم اشرف نے کہا ہے کہ لاوارث لاشیں میڈیکل کے طلباء کے مطالعے کیلئےاستعمال ہوتی ہیںجبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب نے تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی ‘ادھر وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا‘ انہوں نے سیکرٹری ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔
کراچیفیڈرل بی ایریا ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ بنیادوں پر...
کراچی ایران جنگ میں امریکی طاقت کی حدود، ٹرمپ کو ماضی کی جنگوں کے اسباق کا سامنا، عراق اور افغانستان جنگوں کے...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کے دوران مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس افسر کوزخمی کردیا اور موقع سے...
نئی دہلی بھارتی نجی خلائی کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے اپنے پہلے راکٹ وکرم-1 کو خلا میں بھیج دیا۔بھارتی...
کراچی ٹرمپ کا 2 لاکھ 78 ہزار غیر شہریوں کے ووٹر فہرستوں میں ہونے کا دعویٰ، ماہرین نےالزام مسترد کر دیا، امریکی...
کراچی روس پریوکرین کے شدید ڈرون حملوں میں 8افراد ہلاک ہوگئے ، توانائی بحران ، کریمیا میں ایندھن وبجلی فراہمی...
کراچی سندھ حکومت نے پریا کماری بازیابی کیس کی تحقیقات کے لیے چوتھی بار جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی...
کراچیجنوبی لبنان میں فوج کی ایک گاڑی پر مبینہ حملے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ ایک افسر اور ایک اہلکار زخمی...