کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کے الیکٹرک نے بجلی بریک ڈاؤن پر عدالتی کارروائی متاثر ہونے پر تحریری طور پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل گرڈ اسٹیشن میں خرابی کے باعث بجلی فراہمی معطل ہوئی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے کوئی فنی خرابی آتی ہے یا آتی تو ادارہ ضرور دوسرے فیڈر سے متبادل انتظام کر لیتا لیکن نیشنل گرڈ میں خرابی کے باعث 8 ہزار میگا واٹ بجلی عدم دستیاب رہی جس کی وجہ سے پورے پاکستان میں فنی خرابی درست ہونے تک بجلی کا بحران رہا۔
جدہ اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دینگےمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں...
کراچی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا...
کراچی ناروے میں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا، مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
کراچی امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...
مکہ مکرمہ اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور...