مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیں ملیں ،سرد خانہ منتقل

15 اکتوبر ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناظم آباد 3نمبر میں فٹ پاتھ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی ، عمر 55سال کے قریب ہے ، وہ چلتے چلتے سٹرک پرگرگیا تھا ، کورنگی جام صادق پل کے نیچے سے2ے 3 روز پرانی ا نامعلوم شخص کی لاش ملی ، متو فی کی شنا خت نہیں ہو سکی ۔