کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی نے نیشنل گرڈ میں فنی خرابی کے سبب ہونے والے بجلی کے بریک ڈاؤن پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں مسلسل گھنٹوں تک روزانہ کی بنیاد پر لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ایسی صورت حال کے بعد بجلی کا بریک ڈاؤن کراچی کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے،بریک ڈاؤن سے ثابت ہوگیا کہ کے الیکٹرک ایک روپے کی بجلی نہیں بناتی مین گرڈ اسٹیشن سے سستی بجلی لیکر کراچی کے عوام کو مہنگے داموں فروخت کرنے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اربوں روپے لوٹنے میں مصروف عمل ہے اور موجودہ صوبائی حکومت بھی اس سنگین جرم میں برابر کے شریک ہیں۔
اسلام آباد ایف آئی اے کے18افسران کو اگلے گریڈز میں ترقی دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 16 کے 13انسپکٹرز کو...
دوحہقطر کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیر ملکی ایئرلائنز کی پروازیں بتدریج بحال...
پیرسایرانی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں اپوزیشن گروپ پیپلز مجاہدین کے مزید دو ارکان...
جے پورراجستھان میں واقع ایک بڑے آئل ریفائنری منصوبے میں شدید آگ بھڑک اٹھی، آگ کے بعد فضا میں سیاہ دھوئیں...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یو فون کو فائیو جی سروسز کے کمرشل آغاز کی اجازت دیدی ، اس...
بیروت/لبنان اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کے باوجود پیر کے روز اسرائیل نے لبنان کے جنوب میں...
کراچی سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں فوجی اڈ وں کی تعمیر تیز کردی ، رفح، خان یونس،...
دبئی عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے منسلک دہشت گرد گروہ کا نیٹ ورک توڑ دیا ، ایران کے نظام ولایت فقیہ...