لاہور(نمائندہ جنگ ) پنجاب حکومت نے تیسری بار سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو ریلیو کرنے سے انکار کر دیا ، وزیراعلیٰ نےسمری منظور کرلی ، ایس اینڈ جی اے ڈی نے وفاق کو میسج بھیج دیا ہے، تاہم وفاق ہر صورت تبادلے پر عملدرآمد چاہتا ہے۔
کراچی بھارت میں ڈیزل فروخت پر پابندیاں، یومیہ خریداری 200لیٹر تک محدود،مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باعث ملک میں ڈیزل...
کراچی مزدور رہنمائوں نے وفاقی بجٹ یکسر مسترد کرتے ہوئے اس پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔ پیپلز لیبر بیورو سندھ...
کراچی ایران جنگ سے مشرقِ وسطیٰ کو 50 سال کا سب سے بڑا معاشی جھٹکالگاہے۔توانائی اور برآمدات میں شدید...
کراچی سابق اسپینش وزیراعظم کیخلاف نئی تحقیقات شروع، دفتر سے 12 لاکھ یورو کے زیورات برآمد، ٹیکس فراڈ اور...
اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے فنانس بل 2026-27پر میڈیاٹیکنیکل بریفنگ اپنی بجائے ایک ٹیم...
کراچی ڈی آئی جی ٹریفک کی درخواست پر ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس آزاد خان نے تعیناتی کے منتظر ڈی ایس پیز کے...
کراچی اعلیٰ درجے AIماڈلز عالمی مالیاتی نظام کیلئے خطرہ ، آئی ایم ایف کی وارننگ، فنڈ سربراہ کرسٹالینا جارجیوا...
کراچی الزامات کی منظم مہم، آکسفورڈ یونین کی فلسطینی صدر کامستعفی ہونے سے انکار، عدم اعتماد کی تحریک ناکام،...