لاہور(خالدمحمودخالد)پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا بھارتی دعویٰ اس وقت مٹی میں مل گیا جب گزشتہ روز اس نے سمندر کے اندر آبدوز کے ذریعے دیسی ساختہ نیوکلیئر بیلسٹک میزائل، آئی این ایس اریحانت کا تجربہ کیا۔ بھارتی میڈیا نے اس سلسلے میں انکشاف کیا کہ یہ تجربہ سمندر کے اندر صرف پاکستانی اور چینی بحریہ کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لئے کیا گیا ہے۔ جیسے ہی دونوں ملکوں کے بحری اہداف مذکورہ میزائل سب میرین کی رینج میں آئیں گے انہیں فوری طور پر نشانہ بنایا جا سکے گا۔ یہ میزائل بھارت نے خود تیار کیا ہے اور اس کا دعوی ہے کہ اس تجربہ کے بعد بھارتی بحریہ پاکستانی اور چینی بحریہ سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہو گئی ہے اور اس نے خطے کی سب سے کامیاب بحریہ کا درجہ حاصل کرلیا ہے۔
کراچی اسرائیل کا احمدی نژاد کو ایران کا نیا رہنما بنانے کا خفیہ منصوبہ بے نقاب ، اسرائیلی انٹیلی جنس نے سابق...
کراچی گولڈ مارکیٹ ،سونے کی قیمت میں 3800روپے اور چاندی کی قیمت میں 123روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے اور مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال سے...
اسلام آباد ایف بی آر میں ان لینڈریونیو کے گریڈ 16کے 16انسپکٹر کو انٹرنل جاب پوسٹنگ کےذریعے منتخب کر لیاگیا...
کراچی انجمن ترقی اردو پاکستان کے اجلاس عام منعقدہ ۱۱ جولائی ۲۰۲۶ میں انجمن کے آئین میں ترامیم کی منظوری سمیت...
اسلام آباد فاروق اقدس/خصوصی رپورٹ) اسرائیل میں عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے نئے انتخابات رواں سال...
لاہور پنجاب کابینہ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون سازی و نجکاری نے پیر کے روز قانون سازی اور انتظامی اصلاحات سے...
اسلام آباد سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بیان میں کہا کہ حقِ ملکیت کو آئینِ پاکستان، 1973کے تحت تحفظ...