ڈھب … ……انور شعورؔ

اداریہ
15 اکتوبر ، 2022
وہ کیسے نہ لوگوں کی عزّت سے کھیلے
نئی پَود اِس ڈھب پہ لائی گئی ہے
کرے احترام و ادب کیا کسی کا
اسے بدتمیزی سکھائی گئی ہے