اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ کے روز پریس کا نفرنس سے خطاب کرنا تھا تاہم قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی وجہ سے انہوں نے اپنی جگہ وزیر دفاع خواجہ آصف اور دیگر وزراء کو بھیج دیا جنہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ خواجہ آ صف نے میڈیا کےنمائندوں کو بتایا کہ وزیر اعظم سیکورٹی اجلاس کی وجہ سے پریس کانفرنس کیلئے نہیں آسکے۔
اسلام آباد پاکستان نے اپنے جوہری توانائی پروگرام کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے چشمہ یونٹ-5 کے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں مثبت...
اسلام آباد وزیراعظم فیول ۥریلیف اسکیم کا آغاز،وفاقی دارالحکومت میں سستے پیٹرول کی فراہمی شروع ہو گئی ،...
اسلام آبادپٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر...
اسلام آ باد پاکستان کاسعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران اٹھارہ اعشاریہ...
لاہور قومی سائبر سیکیورٹی کیلئے حتمی ایکشن پلان تیار، نیشنل ایمرجنسی کمپیوٹر ٹیم سمیت 5 ترجیحات تیار۔سائبر...
اسلام آبادوفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و سینیٹر مصدق ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری...
کراچی چین نے بیرونِ ملک سفر پر سخت پابندیوں کا نیا قانون نافذ کردیا۔سرکاری ملازمین اور کمیونسٹ پارٹی ارکان...