کراچی(نما ئندہ جنگ) ناکامیوں اور مشکلات سے دوچار پاکستانی کر کٹ ٹیم نے جمعے کو سہ فریقی کر کٹ ٹور نامنٹ جیت کر اس ماہ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل حریف ٹیموں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی، اس میچ میں پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین نے ذمے داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی پچھلی ناکامیوں کو دھونے کی بھر پور کوشش کی، مڈل آرڈر بیٹسمین حیدر علی اور محمد نواز نے دبائو توڑتے ہوئے مزاحمتی اننگز کھیلی اور قومی ٹیم کو جیت کی جانب گامزن کیا ، حید علی نے 15 گیندوں پر 31 رنز بنائے ، جارح مزاج بیٹر آصف علی بھی 2 گیندوں پر ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے۔ محمد نواز 22 گیندوں پر 38 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ افتخار احمد نے بھی 14 گیندوں پر 25 کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔نیوز ی لینڈ کی جانب سے بریسویل نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔
اسلام آباد پاکستان فلور ملز ایسوسی اییشن کے چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان کی صدارت میں ایک سو سے زائد فلور...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...
پشاورلکی مروت میں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد پاکستانی میڈیکل گریجویٹس نے عالمی سطح پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال امریکہ کے...
راولپنڈی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پرتین برسوں میں سخت سکروٹنی کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیاگیا۔...
اسلام آباد ڈاکٹر مصدق ملک کامون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر زور دیتے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر قمر چیمہ، مظہر عباس ، عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا ہے کہ ایران کو ٹرمپ کے بیانات پر...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا کہ ملک میں لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،...