اسلام آباد (مہتاب حیدر) ایف بی آر نے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کےممکنہ ٹیکس چوروں کے تیار کردہ ٹیکس پروفائلز کے ذریعےتنگ قابل ٹیس آمدنی کو بڑھانے کے دعووں کو یہ دلیل دیتے ہوئے یکسر مسترد کردیا ہے کہ ایسے پروفائلز کو محصول حالت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ نادرا نے چند ماہ قبل قابل ٹیکس آمدنی کو بڑھانے کے امکانات کا پتہ لگانے کے لیے ایف بی آر کے ساتھ ممکنہ ٹیکس چوروں کے 3500 ٹیکس پروفائلز شیئر کیے تھے۔ ایف بی آر کے اعلیٰ افسران سے ان کے موقف کے حصول کے لیے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے نادرا کے ٹیکس پروفائلز کا تفصیل سے تجزیہ کیا اور پایا کہ ایسے پروفائلز کو محصول حالت میں تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کو دو دن پہلے ان کا موقف حاصل کرنے کے لیے سوال بھیجا گیا لیکن یہ خبر فائل کرنے تک کوئی جواب نہیں ملا۔
اسلام آباد پاکستان فلور ملز ایسوسی اییشن کے چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان کی صدارت میں ایک سو سے زائد فلور...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...
پشاورلکی مروت میں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد پاکستانی میڈیکل گریجویٹس نے عالمی سطح پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال امریکہ کے...
راولپنڈی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پرتین برسوں میں سخت سکروٹنی کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیاگیا۔...
اسلام آباد ڈاکٹر مصدق ملک کامون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر زور دیتے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر قمر چیمہ، مظہر عباس ، عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا ہے کہ ایران کو ٹرمپ کے بیانات پر...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا کہ ملک میں لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،...