کراچی(سید محمد عسکری) پاکستان بار کونسل، ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن نے پاکستان میں قانون کی تعلیم کے معیار کو بلند کرنے کے لیے 10 رکنی ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا باقاعدہ نوٹفیکشن جاری کردیا گیا ہے اس کمیٹی میں صوبہ سندھ سے ڈین فیکلٹی آف لاء، جامعہ کراچی جسٹس (ر) حسن فیروز، ڈائریکٹر لاء پروگرام قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر عزیز الرحمان، پروفیسر آف لاء انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد ڈاکٹر عطاء اللہ وٹو، ڈین شیخ احمد حسن اسکول آف لاء لمس ڈاکٹر صدف عزیز، ڈین آف لاء یونیورسٹی آف وسطی پنجاب ڈاکٹر ہادیہ اعوان، شعبہ قانون کی سربراہ، کنیئرڈ کالج یونیورسٹی، لاہور عائشہ جواد، پرنسپل لاء فیکلٹی، یونیورسٹی آف بلوچستان ڈاکٹر شمس اللہ، پروفیسر آف لاء، یونیورسٹی آف پشاور ڈاکٹر سہیل شہزاد، ڈی جی (کوالٹی ایشورنس ایجنسی)، ایچ ای سی ڈاکٹر ناصر علی شاہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر (نصاب)، ڈائریکٹوریٹ آف لیگل ایجوکیشن اسلام آباد ثاقب فراز رانا کمیٹی کے سکریٹری / رکن ہوں گے۔
اسلام آباد پاکستان فلور ملز ایسوسی اییشن کے چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان کی صدارت میں ایک سو سے زائد فلور...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...
پشاورلکی مروت میں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد پاکستانی میڈیکل گریجویٹس نے عالمی سطح پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال امریکہ کے...
راولپنڈی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پرتین برسوں میں سخت سکروٹنی کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیاگیا۔...
اسلام آباد ڈاکٹر مصدق ملک کامون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر زور دیتے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر قمر چیمہ، مظہر عباس ، عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا ہے کہ ایران کو ٹرمپ کے بیانات پر...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا کہ ملک میں لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،...