کراچی (جنگ نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا خصوصی انٹرویو ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”جرگہ“ میں نشر کیا جائے گا۔ ریاض گروپ نے کس کے دباؤ پر وفاداری تبدیل کی، عثمان بزدار اور فرح گوگی نے کس کس سے مال بٹورا، جہانگیر ترین اور عون چوہدری کو پی ٹی آئی سے کس نے نکلوایا،وزیراعلیٰ محمود ہیں یا حکومت سہولت کار، پرویز الٰہی کو کس نے کیسے قابو کیا، کیا عمران خان واقعی اسلام آباد پر یلغار کریں گے، کیا خان بھی بشریٰ بی بی سے براہ راست معاملات طے کرتے ہیں؟۔اِن تمام موضوعات کو شو کے دوران زیر بحث لایا جائے گا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کی میزبانی میں ”جرگہ“ رات10بجکر 5منٹ پر نشر ہوگا۔
اسلام آباد پاکستان فلور ملز ایسوسی اییشن کے چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان کی صدارت میں ایک سو سے زائد فلور...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...
پشاورلکی مروت میں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد پاکستانی میڈیکل گریجویٹس نے عالمی سطح پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال امریکہ کے...
راولپنڈی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پرتین برسوں میں سخت سکروٹنی کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیاگیا۔...
اسلام آباد ڈاکٹر مصدق ملک کامون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر زور دیتے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر قمر چیمہ، مظہر عباس ، عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا ہے کہ ایران کو ٹرمپ کے بیانات پر...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا کہ ملک میں لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،...