اسلام آباد( نیوز رپورٹر،صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کے پی کے میں سوات اور شمالی علاقہ جات میں 2009اور 2010 کے حالات واپس پیدا ہورہے ہیں،سوات کی صورتحال مقامی حکومت کی ناکامی ہے،عمران خان کا سارا رونا آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق ہے،آرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ سوات میں کسی فوجی آپریشن کے آغاز کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، ابھی ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ ہم نیوٹرل ہیں۔آرمی چیف کے معاملے پر خواجہ آصف نے کہا کہ آئین کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی ہوگی۔ دریںا ثنا پریس کانفرنس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا ایک جانب چاہتے ہیں کہ وردی والا ادارہ ملک کا دفاع کرے اور دوسری جانب اسی ادارے کے چیف کو ہدف بنا رہے ہیں ۔
اسلام آباد پاکستان فلور ملز ایسوسی اییشن کے چیئرمین پنجاب ریاض اللہ خان کی صدارت میں ایک سو سے زائد فلور...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27 کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...
پشاورلکی مروت میں فائرنگ سے 5افرا د جاں بحق ہو گئےلکی مروت میں وانڈہ حاجی گل کے قریب سابقہ دشمنی کی بنا پر...
اسلام آباد پاکستانی میڈیکل گریجویٹس نے عالمی سطح پر ایک اور اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رواں سال امریکہ کے...
راولپنڈی نے ملک بھر کے ایئرپورٹس پرتین برسوں میں سخت سکروٹنی کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو آف لوڈ کیاگیا۔...
اسلام آباد ڈاکٹر مصدق ملک کامون سون سیزن سے قبل موسمیاتی تیاریوں اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات پر زور دیتے...
کراچی تجزیہ کاروں ڈاکٹر قمر چیمہ، مظہر عباس ، عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا ہے کہ ایران کو ٹرمپ کے بیانات پر...
لاہور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خبردار کیا کہ ملک میں لسانی گروہ دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں،...