واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی حکام نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے ساتھ پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزرا کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر وزارت خارجہ نوٹس لیتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ امریکی حکام نے بھی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر نوٹس لیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پیش آنے والے واقعات پر بھی سعودی حکام نے نوٹس اور ایکشن لیا تھا۔
بیلہ ضلعی ہیڈ کوارٹر اوتھل کا ایک غریب مزدور دن دہاڑے اپنی سواری سے ہاتھ دھو بیٹھا جن کی کھڑی موٹر سائیکل...
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے وسطی علاقوں، خصوصاً شاہراہِ اقبال اور جناح روڈ پر رات کے اوقات میں فحاشی کے...
ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ مراد جمالی شہر میں نامعلوم ڈاکو تاجر سے لاکھوں روپے نقدی اور موبائل چھین کرفرار ہو گئے...
کوئٹہلسبیلہ یونیورسٹی اف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز کی سنڈیکیٹ کی بائیسویں میٹنگ وائس چانسلر...
کوئٹہ پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے پریس ریلیز میں کہا ہےکہ کوئٹہ شہر میں جاری بجلی کے کم وولٹیج...
کوئٹہعوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی رات گئے کوئٹہ پریس...
کراچی/کوئٹہ سابق کورکمانڈر کوئٹہ و سابق گورنر بلوچستان جنرل عبدالقادر نے گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر خادم...
کوئٹہمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنماء وصوبائی صدر ملک عمران اللہ کاکڑ ، جنرل سیکرٹری سید سلیم اختر...