ترسیلات زرمیں 11.5فیصداضافہ

15 اکتوبر ، 2022

اسلام آباد (پی پی آئی) اسٹیٹ بینک کی جانب سے قانونی اوربینکنگ زرائع سے ترسیلات زرکی حوصلہ افزائی کیلئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں جس کے نتیجہ میں سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔پی پی آئی کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے دوماہ میں سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر11.5 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔