ماسکو(آئی این پی)روس نے بھارتی سیکورٹی ایجنسیز کو داعش کے زیر حراست دہشت گرد تک رسائی کی اجازت دینے پر رضامندی ظاہر کردی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 جولائی 2022 کو روسی سکیورٹی ایجنسی ایف ایس بی نے 30 سالہ ازبک شہری مشرابکون اعظموف کو گرفتار کیا تھا جو مبینہ طور پر توہین اسلام پر بھارت میں بی جے پی اور اعلیٰ بھارتی حکام کے خلاف خودکش بم حملے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔اعظموف نے بھارت میں داخل ہونے کے لیے ماسکو کے راستے کا انتخاب کیا تاکہ امیگریشن حکام کی زیادہ سے زیادہ جانچ پڑتال سے بچا جا سکے۔
تربت کوئٹہ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مراد اسماعیل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ...
خضدار سابق وزیراعلیٰ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ہفتے کو خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد...
نوشکی ای پی آئی کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے پریس کلب میں حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت وافادیت سے متعلق شعور...
خاران تیل گزر پوائنٹ پر ہفتے کی چھٹی کے خلاف خاران میں تیل کمیٹی کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ،احتجاجی ریلی اور...
قلعہ سیف اللہسیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے ژوب شیرانی لورالائی اور قلعہ سیف اللہ میں انتہا پسندی دہشت...
حب پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ آج...
کوئٹہدکی کے علاقے اسماعیل شہرمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے یعقوب خان نامی شخص زخمی...
کوئٹہ جناح ٹاؤن کی اکثر اسٹریٹس میں بجلی کے کھمبے نصب نہ ہونے کی وجہ سے مکینوں کو شدید مشکلات کاسامنا،آئے...