لندن(این این آئی) برطانیہ کے شاہ چارلس سوم نے وزیراعظم لز ٹرس سے کہا کہ آپ پھر واپس آ گئیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لز ٹرس کا خیال ہوگا کہ بادشاہ چارلس سے پہلی ہفتہ وار ملاقات سے انھیں کچھ وقت کیلیے گزشتہ دنوں کے سیاسی اور اقتصادی بحران کو بھولنے میں مدد ملے گی۔مگر ایسا کچھ نہیں ہوا اور بکنگھم پیلس میں ہونے والی ملاقات کی 15 سیکنڈ کی وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لز ٹرس گھٹنوں کو موڑ کر رسمی تعظیم پیش کرتے ہوئے یور میجسٹی کہتی ہیں، جس پر بادشاہ جواب دیتے ہیں تو آپ پھر واپس آ گئیں؟ جس پر لز ٹرس مسکراہٹ کے ساتھ کہتی ہیں کہ یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے۔
تربت کوئٹہ ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر مراد اسماعیل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ...
خضدار سابق وزیراعلیٰ چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ہفتے کو خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد...
نوشکی ای پی آئی کے زیر اہتمام یونیسف کے تعاون سے پریس کلب میں حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت وافادیت سے متعلق شعور...
خاران تیل گزر پوائنٹ پر ہفتے کی چھٹی کے خلاف خاران میں تیل کمیٹی کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ،احتجاجی ریلی اور...
قلعہ سیف اللہسیاسی ومذہبی جماعتوں کے رہنمائوں نے ژوب شیرانی لورالائی اور قلعہ سیف اللہ میں انتہا پسندی دہشت...
حب پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی مشیر برائے صنعت و حرفت میر علی حسن زہری نے کہا ہے کہ آج...
کوئٹہدکی کے علاقے اسماعیل شہرمیں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے یعقوب خان نامی شخص زخمی...
کوئٹہ جناح ٹاؤن کی اکثر اسٹریٹس میں بجلی کے کھمبے نصب نہ ہونے کی وجہ سے مکینوں کو شدید مشکلات کاسامنا،آئے...