سونے کی قیمت میں اضافہ

15 اکتوبر ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ یکھا گیا ، بلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطا بق صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام124450روپے فی تولہ 144200روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی 1420روپے میں فروخت کی گئی۔