بولان:ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

15 اکتوبر ، 2022

کوئٹہ(این این آئی)گوکرت پارک کے قریب پانی میں ڈوب کرایک شخص جاں بحق ہوگیا۔