بیلہ : موٹر سائیکل حادثہ میں راہگیر ہلاک

15 اکتوبر ، 2022

بیلہ ( نامہ نگار ) مانگیہ کے علاقے میں ایک راہگیر تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ موٹر سائیکل سوار تین افراد شعیب ، شبیر اور عقیل زخمی ہوگئے۔