سفید چھڑی، عالمی دن پر تقریب ہوگی

15 اکتوبر ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بلائنڈ ریلیف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سفید چھڑی کے عالمی دن کی مناست سے آج صبح 9 بجے تعمیر نو پبلک ہائی اسکول کوئٹہ میں تقریب ہوگی ۔