نیشنل پارٹی کاتعزیتی ریفرنس آج ہوگا

15 اکتوبر ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی کے مطابق یوسف مستی خان کی یاد میں آج 3 بجے کو کوئٹہ پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس ہوگا۔