٭…نجیب خان غلزئی کی رسم سوم آج ہفتہ15اکتوبر کو ادا کی جائے گی وہ سابق سیکرٹری نعیم خان غلزئی سابق ڈپٹی سیکرٹری عاصم خان غلزئی حفیظ خان غلزئی کے بھائی حاجی ولی خان غلزئی امان اللہ خان غلزئی اور طارق خان غلزئی کے کزن تھے فاتحہ مسجد پیر محمد خان غلزئی روڈ میںہورہی ہے۔
٭…حاجی نصراللہ لانگوکی فاتحہ قلات اسٹریٹ جیل روڈ ہدہ میں ہورہی ہے وہ محمدیٰسین لانگو ،محمدقدوس لانگو کے بھائی، عبدالرازق ،میر عبدالسلام لانگو اور میرعبدالظاہر لانگو کے بہنوئی تھے ۔
٭…سابق تحصیل ناظم دشت میر مدد خان بنگلزئی کی صاحبزادی کے انتقال پر مختلف شخصیات کا تعزیت کرنے کا سلسلہ کلی لوہڑ کاریز میں جاری ہے ۔وہ پیپلز پارٹی کے رہنما اکبر بنگلزئی کی چچا زاد تھیں۔گزشتہ روز میر ملوک خان بنگلزئی،سردار سوراب خان گہرامزئی، میر غلام حیدر بنگلزئی، آغا شبیر شاہ دوپاسی،حاجی ولی محمد لہڑی، ٹکری خدائیدادگہرامزئی، ملک کامران بنگلزئی، حاجی کبیر بنگلزئی، حاجی یوسف بدوزئی، میر آزاد خان بدوزئی، میر کبیر بدوزئی، میرنذیر احمد مینگل، وڈیرہ میر رشید مینگل و دیگر نے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
مزید خبریں
-
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کے اکثرمین ہولز کے ڈھکن نہ ہونے کی وجہ سے حادثات رونما ہونا معمول بن...
-
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹر ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری نے ایک بیان میں قبائلی...
-
کوئٹہغیر قانونی طریقے سے ناقص اشیاء تیار کرنے والے عناصر کے خلاف بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جاری کارروائیوں کے...
-
کوئٹہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم حجاب یکم فروری کو منایا جائے گا۔ اس موقع پرکوئٹہ سمیت ملک بھر میں...
-
کوئٹہ ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان کے مینیجر ڈاکٹر آصف شاہوانی نے کہا ہے کہ ٹی بی کی تشخیص میں تمام وسائل کو...
-
کوئٹہتحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، آغا عمر شاہ، میر وائس ایڈووکیٹ ، عمر فاروق ایڈووکیٹ اور حافظ احمد...
-
بیلہ پولیس نے بیلہ شہر کے محلہ ریسٹ ہاوس سے بدنام زمانہ منشیات فروش کاظم پٹھان کو ڈرامائی انداز میں گرفتار...
-
حبگڈانی پولیس آر سی ڈی شاہراہ باگڑنا کے پر دوران چیکنگ کار کے خفیہ خانوں سے 36کلو چرس برآمدہونے پر دوافراد...