٭…نجیب خان غلزئی کی رسم سوم آج ہفتہ15اکتوبر کو ادا کی جائے گی وہ سابق سیکرٹری نعیم خان غلزئی سابق ڈپٹی سیکرٹری عاصم خان غلزئی حفیظ خان غلزئی کے بھائی حاجی ولی خان غلزئی امان اللہ خان غلزئی اور طارق خان غلزئی کے کزن تھے فاتحہ مسجد پیر محمد خان غلزئی روڈ میںہورہی ہے۔
٭…حاجی نصراللہ لانگوکی فاتحہ قلات اسٹریٹ جیل روڈ ہدہ میں ہورہی ہے وہ محمدیٰسین لانگو ،محمدقدوس لانگو کے بھائی، عبدالرازق ،میر عبدالسلام لانگو اور میرعبدالظاہر لانگو کے بہنوئی تھے ۔
٭…سابق تحصیل ناظم دشت میر مدد خان بنگلزئی کی صاحبزادی کے انتقال پر مختلف شخصیات کا تعزیت کرنے کا سلسلہ کلی لوہڑ کاریز میں جاری ہے ۔وہ پیپلز پارٹی کے رہنما اکبر بنگلزئی کی چچا زاد تھیں۔گزشتہ روز میر ملوک خان بنگلزئی،سردار سوراب خان گہرامزئی، میر غلام حیدر بنگلزئی، آغا شبیر شاہ دوپاسی،حاجی ولی محمد لہڑی، ٹکری خدائیدادگہرامزئی، ملک کامران بنگلزئی، حاجی کبیر بنگلزئی، حاجی یوسف بدوزئی، میر آزاد خان بدوزئی، میر کبیر بدوزئی، میرنذیر احمد مینگل، وڈیرہ میر رشید مینگل و دیگر نے تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔
مزید خبریں
-
کوئٹہ پٹیل روڈ پر کنٹینر کی ٹکر سے ٹرانسفارمر تباہ ‘24گھنٹے گزرنے کے باوجود ٹرانسفارمر کی مرمت نہ ہونے سے...
-
قلات پولیس نے مطلوب 5 مفرور ملزمان شکیل احمد ،منظور احمد ،ظہور احمد، روعت خان ، اور محمد یوسف ساکنان اسکلکو...
-
اوستہ محمد پولیس تھانہ باغ ہیڈ کی حدود احمدآباد سے ڈاکو اسلحہ کے زورپر غلام سرور سیندھڑ سے موٹرسائیکل چھین...
-
کوئٹہ محکمہ پولیس میں تین ڈی ایس پیز کے تبادلےکر دئیے گئے ۔ انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے ڈی...
-
کوئٹہسوئی سدرن کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس پائپ لائنوں کی ہنگامی مرمت کے سلسلے میں کچلاک ، پشین ، زیارت ،...
-
کوئٹہ بی این پی ضلع کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری نے مارکیٹ کمیٹی کوئٹہ کے160سے زائد ملازمین کی قلیل تنخواہوں پر...
-
کوئٹہآل کوئٹہ تفتان ، دالبندین ، چاغی ، ماشکیل ، سیندک رخشاں بس ٹرانسپورٹ یونین اتحاد کے عہدیداروں میر سعید...
-
اسلام آباد جمعیت علماء اسلام کے رہنماورکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے...