ون ونڈوسینٹر قائم کردیا،ڈی ای سی ہرنائی

15 اکتوبر ، 2022

کوئٹہ(پ ر)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کی طرح ضلع ہرنائی میں بھی حتمی ووٹرز لسٹوں کی تشہیر کے بعد ضلعی الیکشن کمشنر ہرنائی میں ون ونڈو سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیاہےجس میں تمام شہری ووٹر لسٹوں میں اپنا ووٹ چیک کر نے کے بعد اپنا ووٹ اخراج ،تصحیح اور اندراج کروا سکتے ہیں۔