ملازمت کاجھانسہ دیکرلڑکی سے زیادتی

05 نومبر ، 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)رائے ونڈ میں ملازمت کا جھانسہ دیکر لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی ۔ فہیم میو نے لڑکی کو بلایا ، موٹر سائیکل پر بٹھا کرقریبی کھیت میں لے گیا، لڑکی نے پولیس کو درخواست دیدی ہے ۔