کراچی(نیوز ڈیسک ) اسمارٹ سندھ ، صوبے کا پہلا ڈیجیٹل کیریئر مشاورتی پلیٹ فارم بن گیاہے جہاں سے ’’کیا، کیسے ، کیوں اور کہاں سےشروع کریں ‘‘کی بنیاد پر نوجوانوں کو مشورے دیے جارہے ہیں اور یہ پلیٹ فارم سندھ کے طالبعلموںخصوصاًفریش گریجویٹس، کیریئر بنانے کے خواہش مندوں کی بھرپور رہنمائی کرتا ہے،ا سمارٹ سندھ کے بانی وقاص قدیر کا کہنا ہے کہ اسمارٹ سندھ کا مقصد موجود وسائل کی اسٹرٹیجک استعمال کے ذریعے سندھ کے لاکھوں لوگوں پر مثبت اثر ڈالنا ہے ۔’’آئندہ سال تک سندھ کے کم از کم 10,000سے زیادہ طالبعلم اسمارٹ سندھ سے فائدہ اٹھائیں گے لیکن ہمارا یہ سفریہیں پورا نہیں ہوگا۔
کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کو گراس روٹ لیول پر بااختیار...
کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پی پی نئے انتظامی یونٹ کے حوالے سے سندھ میں لسانی فسادات...
اسکردو پسند کی شادی کرنےوالے میاں بیوی اوردوبچوں کے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار کر لیا گیا۔ ضلع کرم سےگرفتار...
بدین چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نےکہا ہے کہ ملک بھر میں 6 کروڑ سے زائد افراد بی...
دبئی متحدہ عرب امارات نے انسانی زندگی بچانے کے لئے اعضا عطیہ کرنے والے افراد اور ان کے اہل خانہ کو مالی...
کراچیمیلوڈی میجک میں عبدالحنان اور دانیال ظفر کی پرفارمنس نے کلچر فیسٹیول رنگین بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق...