لاہور(خبرنگار)پاکستان بھر میں ضلعی سطح پر ملازمتوں کے حصول کیلئے پی آئی ٹی بی نے لیبر اینڈ ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کیلئے آن لائن پلیٹ فارم وضع کیا ہے جس کا مقصد آجروں، پروموٹرز، ایمپلائمنٹ ایکسچینج ایجنسیوں اور ورکرز، ملازمت کے متلاشیوں اور شہریوں کے درمیان رابطہ قائم کرنا ہے۔ اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین سید بلال حیدر نے کہا کہ جاب سینٹر پورٹل عوام کیلئے روزگار کے حصول میں آسانی پیدا کرے گا ۔
لاہورصوبائی وزیر لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ ابراہیم مراد کی زیر صدارت پنجاب لائیو سٹاک ڈیری اینڈ ڈویلپمنٹ...
لاہوریونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے گزشتہ روز یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار...
لاہور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں مولاناعزیز الرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولانا سمیع اللہ نے...
لاہورڈی جی ایل ڈی اے کمشنر لاہور کے دفتر سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، ڈینگی لارواایل ڈی اے ہیڈ آفس جوہر ٹائون...
لاہورگورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے 22ویں کانووکیشن کاپہلاسیشن ہوا۔ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان تصدق...
لاہورانسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور چین کا 4 روزہ دورہ مکمل کرکے وفد کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے...
لاہورنگران صوبائی وزیر محکمہ صحت و سوشل ویلفیئراینڈ بیت المال پروفیسرڈاکٹرجاویداکرم کی زیرصدارت ڈی جی سوشل...
لاہور عید میلاد ا النبی ؐ پر آج لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں بند رہیں گی۔