گوادر(پی پی آ ئی) بلوچستان میں کسٹم اہل کاروں نے بروقت کارروائی کے دوران 21کروڑ روپے مالیت کے موبائل فونز کو قبضے میں لے لیا۔کسٹم حکام کے مطابق کارروائی گوادر کے ساحل پر کی گئی۔ ملزمان 21 کروڑ روپے مالیت کے 5ہزار قیمتی موبائلز فونز کو مقامی مارکیٹ میں بیچنے کیلئے لائے تھے۔کسٹم حکام کا کہنا تھا کہ برآمد شدہ موبائل فونز دبئی سے لانچ کے ذریعے پاکستان میں اسمگل کیے گئے، اسمگل شدہ فونز کو گاڑی میں لوڈ کیا جا رہا تھا کہ چھاپے کے دوران ضبط کرلیا گیا۔کارروائی کے دوران کوئی کارروائی عمل میں نہیں آئی، تاہم گاڑی کے ڈرائیور سے تفتیش جاری ہے۔
راولپنڈی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید...
لاہور ورلڈ کپ 2023سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان وارم اپ میچ جمعہ کو کھیلا جائیگا ۔ جمعرات کو پاکستان...
بیروت لبنان کی فوجی عدالت نے داعش کے ایک رہنما کو سکیورٹی فورسز پر خونریز حملے کرنے ، سرکاری عمارتوں اور...
پشاور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز نے کل کوہاٹ میں سیاسی قوت کے مظاہرہ کا اعلان کیا ہے ، تحریک انصاف...
اسلام آباد سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی چیئرمین سینٹر کہدہ بابر نے ڈارک...
اسلام آباد اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کرپٹو کرنسی کاروبار روکنے سے متعلق سٹیٹ کے...
پشاورقومی احتساب بیورو خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ صوبے کی احتساب عدالتوں نے بحال ریفرنسز کی سماعت شروع کر...
لندن سائوتھ لندن میں بدھ کے روز 15 سالہ طالبہ کو چاقو کا وار کر کے ہلا ک کر دیا گیا۔ روشن مستقبل والی اس پیاری...