نئی دہلی(اے پی پی)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے پالم میں 25سال شخص نے اپنے ماں باپ سمیت خاندان کے 4افراد کوبے رحمی سے قتل کردیاہے۔ 25سالہ کیشو نامی ملزم نے اپنے ہی خاندان کے چار افراد کو تیز دھار ہتھیار سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔نوجوان نے پہلے بے دردی سے ان کا گلا کاٹ دیا اورپھرچاقو سے حملہ کیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خاندان کے تمام افراد کو منگل 22نومبر 2022کی رات اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ گھر میں سو رہے تھے۔ ملزم کیشو نے اپنی دادی75 سالہ دیوانو دیوی، باپ 50سالہ دنیش ، ماں درشنا اور بہن18سالہ اروشی کو قتل کردیا۔
پشاور جنوبی ویرستان کی تحصیل سرویکئی کے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے ۔ڈی پی...
بیجنگرواں سال پہلی بار پاکستانی آم زمینی راستے سے چین پہنچیں گے ، ملتان سے تاشقرغان تک تقریباً 6 دن لگیں گے۔...
اسلام آباد انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں راجہ خرم نواز کی 10جون تک ضمانت میں...
کراچی امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن قانون کے بعد بھی قانون پاس کئے جارہے...
اسلام آباد پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا۔پی اے...
اسلام آبادسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت...
لاہورلاہور سمیت پنجاب بھر میں سموگ اور فضائی آلودگی کا سبب بننے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیاگیا۔دفعہ...
اسلام آ باد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کا قرض اس حکومت کے صرف 13 ماہ میں 15,600 ارب کا اضافہ...