لاہور( این این آئی)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے پائلٹ پراجیکٹ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز نے گزشتہ 9برسوں میں 190,000ملازمتیں پیدا کی ہیں۔چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کے ترجمان مینگ وی کے مطابق چین اور پاکستان نے 2013ء میں سی پیک پر مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی)قائم کی جس میں گوادر پورٹ، توانائی، انفراسٹرکچر اور صنعتوں میں تعاون پر توجہ دی گئی۔ترجمان نے کہا کہ حالیہ برسوں میں دونوں ممالک نے سائنس اور ٹیکنالوجی، زراعت، معاشرے، لوگوں کیلئے روزگار اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعتوں کے شعبوں میں اپنے تعاون کو وسعت دی ہے۔گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے پراجیکٹ، چین کی مالی اعانت سے چلنے والا گوادر کے سمندری پانی کو صاف کرنے کا منصوبہ، کارلوٹ ہائیڈرو پاور اسٹیشن، پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے لیے چین کی امداد غیر معمولی تعاون کی بہترین مثالیں ہیں۔
لاہورزمان پارک سے حراست میں لئے گئے تین کمسن لڑکوں کو پولیس نے والدین کے حوالے کردیا ۔ پولیس نے کمسن لڑکوں کے...
کراچیاینٹی نارکوٹکس فورس کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پرکارروائی میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے...
اسلام آباد پاکستان بزنس فورم نے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، مرکزی سیکٹری جرنل پی...
راولپنڈی بھارت کے شہر جالندھر میں ایک سکھ مبلغ اور علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ کی تلاش دوسرے دن بھی جاری...
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں رہائش گاہ کے باہر ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب...
مکوآنہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے راستے بند ہو گئے، پاکستان اپنی تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کی زد...
لاہور تحریک انصاف نے کل مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی،تفصیل کے مطابق تحریک...
اسلام آبادنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اورسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور...