اسلام آباد ( نمائندہ جنگ )وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا وزارت داخلہ نے اسد عمر کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ کر سکتی ہیں، بیرونی عناصر کی جانب سے بھی کاروائی کا اندیشہ ہے ،خط میں کہا گیا کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے ،مراسلہ میں کہا گیا کہ تحریک انصاف راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے۔
لاہورزمان پارک سے حراست میں لئے گئے تین کمسن لڑکوں کو پولیس نے والدین کے حوالے کردیا ۔ پولیس نے کمسن لڑکوں کے...
کراچیاینٹی نارکوٹکس فورس کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پرکارروائی میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے...
اسلام آباد پاکستان بزنس فورم نے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، مرکزی سیکٹری جرنل پی...
راولپنڈی بھارت کے شہر جالندھر میں ایک سکھ مبلغ اور علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ کی تلاش دوسرے دن بھی جاری...
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں رہائش گاہ کے باہر ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب...
مکوآنہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے راستے بند ہو گئے، پاکستان اپنی تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کی زد...
لاہور تحریک انصاف نے کل مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی،تفصیل کے مطابق تحریک...
اسلام آبادنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اورسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور...