راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا عدالت اس کو بھی دیکھے گی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ ۔کے جسٹس مرزا وقاص رئوف نے کیس کی سماعت کی۔دورا سماعت کمشنر، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی، سی پی او، سی ٹی او، ڈی آئی جی موٹر وے، وزارتِ مواصلات کا نمائندہ اور آئی بی کا سیکشن افسر بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ڈی جی آئی بی نے احتجاجی دھرنوں سے متعلق لفافہ بند رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔عدالت نے ہدایت کی کہ لفافہ بند رپورٹ درخواست گزاروں کو بھی فراہم کرنا ہو گی۔وزارتِ مواصلات، ڈی سی راولپنڈی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، آر پی او راولپنڈی نے بھی عدالت میں رپورٹس جمع کرا دیں۔درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی 26 تاریخ کو دھرنا دے رہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ اس روز تعلیمی اداروں کو بند کرنا چاہ رہی ہے۔جسٹس مرزا وقاص رئوف نے کہا کہ جو بھی صورتِ حال پیدا ہو گی عدالت اس کو دیکھے گی، دھرنوں کی پچھلی قسط میں کس کا کیا کردار رہا عدالت اس کو بھی دیکھے گی، جس کا بھی قصور ہوا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی
نیویارکروس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔تفصیل کے مطابق...
بغدادعراق میں داعش سے تعلق رکھنے والے11مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔عراق کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ عراقی...
نئی دلی بھارتی ایئر فورس کا ایک بغیر پائلٹ طیارہ گزشتہ روزریاست راجستھان کے صحرائی علاقے جیسلمیر میں گرکر...
لاہور وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت متعلق پروپیگنڈہ کر...
لاہور پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی...
کراچی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں ہے اور ان کے چیف جسٹس...
راولپنڈیسابق وفاقی فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس...
واشنگٹنامریکہ نے غزہ کے لئے اپنے امدادی امور کے لئے مقرر کر دہ نمائندے ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ...