انقرہ(اے پی پی)ترکیہ میں 6.1شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے50افراد زخمی ہو گئے ۔ ترکیہ کے شہر استنبول سمیت مشرقی علاقوں میں بدھ کی صبح 4 بجکر 8منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1ریکارڈ کی گئی ،مقامی حکام نے زلزلے کی شدت 5.9 جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے 6.1 بتائی گئی ہے ،زلزلے کامرکز صوبہ ڈوزے کے ضلع گولیا کامیں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔وزیر داخلہ سلیمان سویلونے گولیاکا کا دورہ کیا اور بتایاکہ ایک شخص گھبراہٹ میں بالکونی سے چھلانگ لگانے کے بعد شدید زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ زلزلے سے چند گودام تباہ ہوئے ہیں تاہم کسی بھاری مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے بعد اب تک 70 آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
کراچی پیپلزپارٹی کے دو اہم رہنما شرجیل میمن اور ڈاکٹرعاصم حسین بیرون ملک چلے گئے ۔ سندھ کے وزیر اطلاعات...
اسلام آ باد وزیراعظم کے جوابی خط پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے، اس...
ڈیرہ اسماعیل خان آئی جی خیبر پختونخوانے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور کی گرفتاری میں ناکامی کی پاداش میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہبازشریف اتوار کے روز بہاولپور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم نےعباسیہ سکول مفت آٹا سینٹر...
نئی دہلی بھارتی پولیس ستمبر میں جی 20کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کے مقام یعنی دہلی کے پریگتی میدان میں بھارتی پرچم...
واشنگٹن وائٹ ہاوس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔تفصیل کے...
لاہور مسلم لیگ ن کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اقتدارکیلئے عمران خان پاکستانیوں کوغلامی کی زنجیریں...
اسلام آباد مفت آٹے کے حصول کے دوران بھگدڑ مچنے سے مظفر گڑھ میں 60 سالہ زہرہ بی بی جبکہ بھگر میں آٹے کے حصول...