اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میڈیکل کمیشن(پی ایم سی)نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیئے ہیں تاہم امیدواروں کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں نصاب سے باہر اور غلط سوالات پر کتنے اضافی نمبر دیئے گئے ہیں۔کئی امیدواروں نے بتایا ہے کہ ان کے پرانے نمبر ہی برقرار ہیں انہیں کوئی اضافی نمبر نہیں ملا ہے۔پی ایم سی نے نہیں بتایا کہ کس جامعہ کہ کتنے سوالات نصاب سے باہر اور غلط تھے۔میڈیکل جامعات جن کے پاس وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ کا تجربہ نہیں تھا ٹیسٹنگ ادارے سے ٹیسٹ کرانا چاہتی تھیں لیکن پی ایم سی نے انہیں ٹیسٹنگ اداروں سے ٹیسٹ کرانے سے روک کر خود ٹیسٹ کرانے کا کہا تھا تاہم جامعات کا ٹیسٹنگ تجربہ نہ کے باعث امیدواروں کو مشکلات پیش آئیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر آوٹ آف کورس اور غلط سوالات کی نشاندہی کی۔
لاہورزمان پارک سے حراست میں لئے گئے تین کمسن لڑکوں کو پولیس نے والدین کے حوالے کردیا ۔ پولیس نے کمسن لڑکوں کے...
کراچیاینٹی نارکوٹکس فورس کی جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پرکارروائی میں کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے...
اسلام آباد پاکستان بزنس فورم نے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا، مرکزی سیکٹری جرنل پی...
راولپنڈی بھارت کے شہر جالندھر میں ایک سکھ مبلغ اور علیحدگی پسند رہنما امرت پال سنگھ کی تلاش دوسرے دن بھی جاری...
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زمان پارک میں رہائش گاہ کے باہر ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب...
مکوآنہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے راستے بند ہو گئے، پاکستان اپنی تاریخ کے سب سے بدترین معاشی بحران کی زد...
لاہور تحریک انصاف نے کل مینار پاکستان پر جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے دی،تفصیل کے مطابق تحریک...
اسلام آبادنگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اورسابق سیکرٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان کنور...