کراچی (پی پی آئی)سٹیٹ بینک نے 100،50،10، 1000 کے بڑے سائز کے نوٹوں کو بند کر نے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ 31دسمبر سے پہلے ہی کرنسی کو تبدیل کر لیں ورنہ بعد میں یہ نوٹ بے کار ہو جائیں گے۔ سٹیٹ بین کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ جن میں 10 ،100,50اور ایک ہزار روپے والے نوٹ شامل ہیں, 31دسمبر سے بند ہونے جارہے ہیں، پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر اپنی کرنسی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان نوٹوں کو نئے ،جدید اور چھوٹے سائز کے کرنسی نوٹ میں تبدیل کروا لیں۔
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شیرشاہ ٹول پلازہ پر کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی دودھ قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے، انہیں یہ تکلیف...
راولپنڈیسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں روز بروز ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری...
راولپنڈینگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت...
اسلام آ باد پاک فوج کی جانب سے شہدا کو خصوصی خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہدا کی یاد میں خصوصی نظم جاری کردی...
کراچی نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ گورننس کو بہتر بناناہوگا،میرٹ کانظام لاگو کئے بغیر ہم...
لاہور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت کے یوٹیلٹی سٹوروں پر اشیائے خوردونوش مہنگی اور اوپن مارکیٹ میں...
پشاورپشاور کے علاقے سے نجی سکول کے طالبعلم کوتاوان کیلئے ملزمان نے سوزوکی میں اغوا کرلیا تاہم پولیس اور...