دوحہ/ قطر (عبدالحفیظ نوری) دوحہ میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں حیران کن نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے ہاتھوں دوبار کی ورلڈ چیمپئن ٹیم ارجنٹائن کے بعد بدھ کو گروپ۔ای میں جاپان نے چار مرتبہ کے عالمی چیمپئنز جرمنی کو 2-1گول سے ہرا دیا۔ سعودی عرب نے بھی ارجنٹائن کے خلاف 2-1گول سے کامیابی حاصل کی تھی۔ بدھ کو جاپان نے جرمنی کو بھی 2-1سے ہرایا ہے۔ دونوں میچوں میں ارجنٹائن اور جرمنی پہلے برتری حاصل کرنے کے باوجود دوسرے ہاف میں دو گول کھیلنے کے باعث ہارگئے۔ ارجنٹائن کا واحد گول بھی لائنل میسی نے پہلے ہاف میں بنایا تھا۔ جرمنی کا پہلا گول بھی ان کے ترک نژاد کھلاڑی گنڈوگان نے 33ویں منٹ میں بنایا۔ لیکن جاپان کے ڈون اور متبادل اسانو نے 75ویں اور 83ویں منٹ میں گول کرکے اپنی ٹیم کے خسارے کو کامیابی میں بدل دیا۔ آخری لمحات میں جرمنی نے اپنے گول کیپر نائر کو بھی اسٹرائیکر بنا ڈالا لیکن وہ میچ کا نتیجہ اپنے حق میں کرنے میں ناکام رہے۔
کراچی امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11...
نیویارکروس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔تفصیل کے مطابق...
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں سکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے،تفصیل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو...
برسلز یورپی یونین نے بھارت سے درآمد کی جانیوالی 527فوڈ پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز کی موجودگی...
کراچی سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں...
کوئٹہ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے....
واشنگٹنامریکہ نے غزہ کے لئے اپنے امدادی امور کے لئے مقرر کر دہ نمائندے ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ...
مقبوضہ بیت المقدس امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے کئی روز بعد...