اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اٹلی سے تصویریں ہمارے عدالتی نظام کی بے بسی اور بے وقعت ہونے کا اظہار ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ ان کے بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نواز شریف ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں اور انہوں نے ہیٹ پہنا ہوا ہے۔نواز شریف اور مریم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد 10 روز کے لیے یورپ ٹور کر رہے ہیں۔ حسین نواز، حسن نواز اور جنید صفدر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کے دبائو پرامریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمرشل بینکوں کے خلاف کارروائی روکی...
چمن بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی ساحلی اضلاع میں جاری طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کاسسٹم بتدریج کمزور...
اسلام آباد/لاہور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایٹمی اثاثوں کے بارے میں سوال...
کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور منافع خور بے قابو ہوگئے، رمضان المبارک سے پہلے ہی ہر چیز کے نرخ میں اضافہ...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ ‘‘ میںمیزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی...
ریاض سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل 21 یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا...
کراچی سینئر امریکی حکام نے ملک میں آئے بینکنگ سیکٹر کے بحران سے نمٹنے کیلئے تجربہ کار ارب پتی سرمایہ کار...