کوئٹہ (خ ن) قائمقام گورنر میر جان محمد جمالی سے گزشتہ روز گورنر ہائوس کوئٹہ میں پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال، بلوچستان میں سرمایہ کاری کے مواقع اور رونمائی ہونے والی معاشی تبدیلیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر قائمقام گورنر جان محمد جمالی نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کئی عشروں سے دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان معدنیات، لائیو سٹاک اور تعلیم کے شعبوں میں مزید تعلقات بڑھانے کے واضح امکانات موجود ہیں،انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا اب بھی کئی نئے شعبوں میں ہماری مدد اور رہنمائی کر سکتا ہے، قائمقام گورنر نے آسٹریلین ہائی کمشنر کو تباہ کن بارشوں اور سیلابوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ دوبارہ تعمیر و بحالی میں کئی سالوں کا عرصہ درکار ہے۔
کوئٹہبی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہےکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے حوالے سے...
قلعہ عبداللہ دو گروپوں کے درمیان کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، لواحقین کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ کو...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر ایم پی اے نصراللہ خان زیرے اور پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری...
کوئٹہبلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں زیارت ویلی ڈویلپمنٹ...
لاہورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انتخابات کی تیاریوں کے لیے پارٹی کا الیکشن سیل قائم کر دیا،...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے جلسے کے باعث لاہور کے گریٹر اقبال پارک کو کم و بیش 80 لاکھ روپے کا...
کراچیکراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کراچی سے روانہ ہوتے ہوئے ہزارہ...