اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ پر خودکش حملے کا خطرہ ہےوزارت داخلہ کی طرف سے اسد عمر کو بھی مراسلہ ارسال کیا گیا جس میں ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشت گرد کا حملہ کر سکتی ہیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ حملے میں بیرونی عناصر کی جانب سے بھی کارروائی کا اندیشہ ہے ،عوامی اجتماعات کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے،عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو مؤخر کرے۔
کابلافغان سیکورٹی فورسز نے کابل میں داعش گروہ کے ایک ٹھکانے پر کارروائی کے دوران تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کر...
پشاور اے این پی کا عمران خان کی KP منتقلی کا راستہ روکنے کا اعلان، عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان...
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےقومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کوجاری بیان کے...
کوئٹہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے ماہ صیام کا چاند نظر آنے پر پورے عالم اسلام اور اہل وطن کو مبارکباد...
اسلام آباد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل...
کراچی برطانوی اسپیشل فورسز کے ارکان کی جانب سے افغانستان میں چھاپوں کے دوران ماورائے عدالت کئے گئے درجنوں...
کراچی اردن کی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے انتہا پسند وزیر کے فلسطین مخالف بیان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیل...
تائیوانکمپنی نے اپنے عملے کو بونس کے طور پر 5سال کی تنخواہ دیدی۔ تائیوان کی شپنگ کمپنی ایورگرین میرین اپنے 3100...