کراچی (پی پی آئی)سٹیٹ بینک نے 100،50،10، 1000 کے بڑے سائز کے نوٹوں کو بند کر نے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی شہریوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ31دسمبر سے پہلے ہی کرنسی کو تبدیل کر لیں ورنہ بعد میں یہ نوٹ بے کار ہو جائیں گے۔ سٹیٹ بین کی جانب سے ایک پیغام جاری کیا گیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی کرنسی کے پرانے بڑے سائز کے نوٹ جن میں 10 ،100,50اور ایک ہزار روپے والے نوٹ شامل ہیں, 31 دسمبر سے بند ہونے جارہے ہیں، پیغام میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر اپنی کرنسی کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان نوٹوں کو نئے ،جدید اور چھوٹے سائز کے کرنسی نوٹ میں تبدیل کروا لیں۔
کوئٹہبی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہےکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے حوالے سے...
قلعہ عبداللہ دو گروپوں کے درمیان کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، لواحقین کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ کو...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر ایم پی اے نصراللہ خان زیرے اور پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری...
کوئٹہبلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں زیارت ویلی ڈویلپمنٹ...
لاہورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انتخابات کی تیاریوں کے لیے پارٹی کا الیکشن سیل قائم کر دیا،...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے جلسے کے باعث لاہور کے گریٹر اقبال پارک کو کم و بیش 80 لاکھ روپے کا...
کراچیکراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کراچی سے روانہ ہوتے ہوئے ہزارہ...