کراچی (نیوز ڈیسک) افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کواحتجاجیمظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی، افغان مہاجرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ احتجاج پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہے، شرکت کرکے اپنے لئے مشکلات نہ بڑھائیں ۔ افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں رہنے والے افغان مہاجرین مظاہروں میں شریک نہ ہوں۔ افغان مہاجرین کو مظاہرین کا ساتھ نہیں دینا چاہیے۔ مقامی لوگوں کے احتجاج میں شرکت کرکے افغان مہاجرین اپنے لئے مشکلات نہ بڑھائیں۔
اسلام آباد آئی ایم ایف کے دبائو پرامریکی ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث کمرشل بینکوں کے خلاف کارروائی روکی...
چمن بلوچستان کے شمال مشرقی اور وسطی ساحلی اضلاع میں جاری طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کاسسٹم بتدریج کمزور...
اسلام آباد/لاہور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایٹمی اثاثوں کے بارے میں سوال...
کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور منافع خور بے قابو ہوگئے، رمضان المبارک سے پہلے ہی ہر چیز کے نرخ میں اضافہ...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ’’جرگہ ‘‘ میںمیزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے...
کراچی جیو نیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ“ میں گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی...
ریاض سعودی سپریم کورٹ نے مملکت میں موجود مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منگل 21 یعنی 29 شعبان کو رمضان المبارک کا...
کراچی سینئر امریکی حکام نے ملک میں آئے بینکنگ سیکٹر کے بحران سے نمٹنے کیلئے تجربہ کار ارب پتی سرمایہ کار...