فوژو(شِنہوا)دنیا کی سب سے بڑی فی یونٹ پیداواری صلاحیت کی حامل دیو ہیکل آف شور ونڈ ٹربائن کی چین کے مشرقی فوجیان صوبے میں تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ چائنہ تھری گورجز کارپوریشن کے مطابق، 16 میگا واٹ صلاحیت کی ونڈ ٹربائن 146 میٹر کے حب سے لیس ہے، جو 50 منزلہ عمارت کی اونچائی کے برابر ہے، اس کا دنیا کا سب سے لمبا امپیلر قطر 252 میٹر ہے جو فی میگا واٹ وزن میں سب سے ہلکا ہے۔ ہوا کی پوری رفتار سے، ونڈ ٹربائن مکمل چکر کے ساتھ 34.2 کلو واٹ بجلی پیدا کر سکتی ہے۔ اس کی سالانہ پیداوار، جس کا تخمینہ اوسطا 6کروڑ 60لاکھ کلو واٹ آورزسے زیادہ ہے،اس ونڈ ٹربائن سے 22ہزار ٹن معیاری کوئلے کی بچت کے ساتھ 54ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج کم ہوسکتا ہے۔
کوئٹہبی اے پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سینئر صوبائی وزیر منصوبہ بندی وترقیات حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہا ہے...
کوئٹہ امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاہےکہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے حوالے سے...
قلعہ عبداللہ دو گروپوں کے درمیان کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، لواحقین کا احتجاج، کوئٹہ چمن شاہراہ کو...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر ایم پی اے نصراللہ خان زیرے اور پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری...
کوئٹہبلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو دن کے وقفے کے بعد آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں زیارت ویلی ڈویلپمنٹ...
لاہورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انتخابات کی تیاریوں کے لیے پارٹی کا الیکشن سیل قائم کر دیا،...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ روز کے جلسے کے باعث لاہور کے گریٹر اقبال پارک کو کم و بیش 80 لاکھ روپے کا...
کراچیکراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کراچی سے روانہ ہوتے ہوئے ہزارہ...