بیلہ : موٹر سائیکل کو حادثہ ، دو افراد زخمی

24 نومبر ، 2022

بیلہ ( نامہ نگار ) جام یوسف آباد کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں سوار دونوں افراد حضوربخش اور دھنی بخش قوم گدور ساکن کاٹھوڑ شدید زخمی ہوگئے ۔