حمزہ شفقت نے سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ سنبھال لیا

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(خ ن)سیکرٹری اطلاعات حمزہ شفقت نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے وہ بلوچستان میں تعیناتی سے قبل سندھ اور وفاقی حکومت میں مختلف عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔