سرداریار محمدرند کے اعزاز میں عشائیہ

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سردار نور احمد بنگلزئی نےسنیئر سیاستدان سردار یار محمد رند ، پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن سابق صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک ، نوابزداہ شادین خان شاہوانی ، کوآرڈی نیٹر وزیراعلیٰ بلو میر عبیداللہ گورگیج ، نواب خان شمبے زئی ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری یوسف بنگلزئی اور دیگر کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔