ڈی جی پی آر آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کااظہار تعزیت

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ (پ ر)محکمہ تعلقات عامہ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر عنایت الرحمن اورافسران نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر گوادر وہاب اسحاق بلوچ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔