آل پارٹیز اولسی کمیٹی برشور کا اسمبلی کے سامنے دھرنا جاری

24 نومبر ، 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)آل پارٹیز اولسی کمیٹی برشور ، توبہ کاکڑی کا مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا ، دھرنا منگل دن 3 بجے سے جاری ہے ، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ضلع پشین کو دو اضلاع میں تقسیم کیے جانے کے بعد نئے ضلع کا ہیڈکوارٹر برشور کو قرار دیا جائے ۔